!!!!امید اور تاریخ انسانی

 نا مساعد حالات میں پر امید ہونا ،  بے وقوفانہ نرگسیت نہیں .  اس پر امیدی کی بنیاد وہ حقائق ہیں جو تاریخ کے صفحات میں جگمگا رہے ہیں . کہ انسانی تاریخ صرف ظلم و بربریت ،   نا انصافی اور قتل و غارت گری کی داستان نہیں بلکہ قربانی ،  حوصلے ،  ہمدردی ، رحم دلی ، بھائی چارے اور رواداری کی بھی داستان ہے
.غورفرمائیے    اور کچھ کر گزرنے کا حوصلہ کیجئے  

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *