!چند اشعار

قرآن کے اثر کو توڑ دینے کیلئے 

ہم لوگوں پہ راویوں کا لشکر ٹوٹا 

اکبر الہ آبادی 

نبی پہ اس نے فقط اک کتاب اتاری ہے 

الله کے دین میں شامل کہاں بخاری ہے 

امت کو چھانٹ ڈالا کافر بنا بنا کر 

اسلام ہے فقہیو ممنون بہت تمہارا 

الطاف حسین حالی 

جب چلی اپنوں کی گردن پر چلی 

چوم لوں منہ میں تیری تلوار کا 

شاد عارفی 

عجب واعظ کی دین داری ہے یا رب 

عداوت ہے اسے سارے جہاں سے 

شجر ہے فرقہ آرائی ،تعصب ہے ثمر اس کا 

یہ وہ پھل ہے کہ جنت سے نکلواتا ہے آدم کو 

علامہ اقبال 

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ پڑھیں ، غور کریں ،سمجھیں اور دوسروں کے ساتھ شیئر بھی کریں .شکریہ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *