وفاقی اردو یونیورسٹی گذشتہ ایک سال سے سینٹ کا اجلاس نہیں ہوسکا
وفاقی اردو یونیورسٹی میں گذشتہ ایک سال سے سینٹ کا اجلاس نہیں ہوسکا، ذرائع کے مطابق سینیٹ نہ ہونے کی وجہ سے یونیورسٹی کے اہم آئینی اور قانونی معاملات تعطل کا شکار ہیں جبکہ جامعات میں اہم فیصلوں کا فورم بھی سینیٹ ہی ہوتا ہے واضح رہے کہ موجودہ مستقل شیخ الجامعہ جو کہ تقریبا […]
ویلنٹائن ڈے کی حقیقت
ساری دنیا میں بہت سے ایسے تہوار منائے جاتے ہیں ۔جو اگرچہ بہت مشہور معروف ہیں ۔ لوگ جو ق در جوق ان کو مناتے جا رہے ہیں۔ لیکن انکی حقیقت کے بارے میں لوگوں کو کچھ معلوم نہیں ۔کچھ تہوار ایسے ہیں ،جو مغربی ممالک میں منا ئے جاتے ہیں ۔ لیکن آہستہ آہستہ […]
.قرآن ہمارا دستور ہے
کیا ہم سب مجرم نہیں ؟؟ کے عنوان سے جناب انصارعباسی کا ایک کالم کافی عرصہ پہلے روز نامہ جنگ میں شا ئع ہوا تھا . میں نے اسکے جواب میں ایک مضمون لکھا اور روزنامہ جنگ کو بھیجا .لیکن جنگ کی انتظامیہ نے میرا مضمون چھاپنا مناسب نہیں سمجھا .گو یہ کافی عرصہ پہلے […]
! عورت ، سانپ اور سیاستدان
ایک ریڈ انڈین کہانی ہے .کہ ایک ریڈ انڈین عورت سردیوں کے موسم میں صبح صبح لکڑی اکٹھا کرنے کے لیے اپنے خیمےسےبا ہر جاتی ہے . راستے میں اسے ایک سانپ نظر آتا ہے . جو سردی کی وجہ سے سکڑا پڑا ہوتا ہے . جب وہ سانپ کے پاس سے گزرتی ہے تو سانپ اسے کہتا […]
The Enemy?
Tipu Sultan once said, And so this, that it is not an outside power that is going to crush us. The peril is within us; the sickness is within us, and the enemy, the enemy is within us. Yes, this country shall not be conquered from without. It shall be defeated from within. How true […]
!پندرہ سوال
محمّد رسول الله کی تئیس سالہ نبوّت کے دوران لوگوں نے آپ سے جو سوالات پوچھے . انکا ذکر قرآن کریم میں موجود ہے . سوالات تو رسول الله سے پوچھے گۓ . لیکن انکے جوابات الله رب العزت نے خود دیے ہیں . ان سوالات اور انکے جوابات کو الله نے قرآن میں قیامت […]
!چین کی بے مثال ترقی اور پاکستان
انیس سو اسی میں چین کی فی کس آمدنی -تیسری دنیا کے چار ممالک -انڈونشیا -نائجیریا -پاکستان اور کینیا سے کم تھی -یہاں تک کہ ہیٹی کے لوگوں کی اکثریت بھی عام چینیوں سے زیادہ امیر تھی -پھر چشمے فلک نے وہ نظارہ دیکھا -جو کسی مجزے سے کم نہ تھا -چالیس سالوں میں چینیوں […]
کیا قرآن پڑھنے سے ثواب ہوتا ہے ؟
قرآن ثواب کمانے کی کتاب نہیں ہے .قرآن ساری انسانیت کیلئے ایک (آئین )ہے. جو الله کریم نے تمام انسانوں کی فلاح کیلئے نازل کیا ہے .ایک اور بات جو یاد رکھنا ضروری ہے کہ قرآن صرف مسلمانوں کیلئے نہیں ہے . بلکہ یہ تمام انسانیت کیلئے ہے . اس کا مقصد اس زمین پر […]
!!!!!! اے -پی -ایس کے شہید جگنوؤں کے والدین کے نام
آپ وہ خوش قسمت والدین ہیں جن کے بچوں نے اپنے وطن پر قربان ہو کرنہ صرف خود ایک آعلی وارفع رتبہ پایا ہے بلکہ آپ سب کو بھی اس مقام پر فائز کر دیا ہے .جس پر کوئی بھی انسان صرف اور صرف الله کریم کی رضا سے ہی پنہچ سکتا ہے . آپ […]
!بادشاہ بے لباس ہے
آپ سب نے یہ کہانی اگر پڑھی نہیں تو سنی ضرور ہو گی .یہ ڈنمارک کے ایک شخص (ہنس کرسچین اینڈرسن )نے لکھی تھی .یہ کہانی جس کا عنوان تھا .-(بادشاہ کے نۓ کپڑے )یا بادشاہ کا نیا لباس پہلی مرتبہ( 1837) میں ڈنمارک میں چھپی .اس کہانی کا ترجمہ سو سے زیادہ زبانوں میں […]