مسائلستان اور نا اہل قیادت
ایک کہاوت ہے کہ “مچھلی سر سے گلنا سڑنا شروع ہوتی ہے جب بھی کسی تنظیم ،ادارے یا ملک میں حالات خرابی کی طرف جا رہے ہوتے ہیں .تو کس کو ذمہ دار ٹہرایا جاتا ہے .اور جب حالات بہتری کی طرف جا رہے ہوتے ہیں .تو کس کو کریڈٹ دیا جاتا ہے اوپر بیان […]
When all you have is a hammer, every problem looks like a nail.
A cognitive bias is described by the saying, “When all you have is a hammer, every problem looks like a nail,” which is frequently attributed to psychologist Abraham Maslow. It occurs when people over-rely on a familiar tool and misapply it to situations where it may not be effective. This concept, also known as the […]
!!!!مقدس ترین پالیسی بیان
محمّد رسول الله نے جب نبوت کا اعلان فرمایا اور سر زمین عرب میں الله کا نظام قائم کرنے کے مقدس مشن کا آغاز کیا تو آپ نے فرمایا تھا . کہ جب ہم الله کا نظام قائم کریں گے .تو ایک وقت آۓ گا . کہ سونے سے لدی ایک جوان عورت اکیلی یمن سے دمشق تک کا سفر کرے […]
.تبدیلی آ چکی ہے
اکبر شاہ خان ,نجیب آبادی کی کتاب سے ایک اکتباس !! سال ہا سال سے زمین پر ایک جگہ پڑی ہوئی .پتھر کی سل کو جب اٹھایا جاتا ہے .تو اس کے نیچے کی پْر نم زمین پر بہت سے باریک باریک کینچوے اور چھوٹے چھوٹے کیڑے جو تاریکی میں پیدا ہوۓ تھے .اس پتھر کے […]
وفاقی اردو یونیورسٹی گذشتہ ایک سال سے سینٹ کا اجلاس نہیں ہوسکا
وفاقی اردو یونیورسٹی میں گذشتہ ایک سال سے سینٹ کا اجلاس نہیں ہوسکا، ذرائع کے مطابق سینیٹ نہ ہونے کی وجہ سے یونیورسٹی کے اہم آئینی اور قانونی معاملات تعطل کا شکار ہیں جبکہ جامعات میں اہم فیصلوں کا فورم بھی سینیٹ ہی ہوتا ہے واضح رہے کہ موجودہ مستقل شیخ الجامعہ جو کہ تقریبا […]
!چین کی بے مثال ترقی اور پاکستان
انیس سو اسی میں چین کی فی کس آمدنی -تیسری دنیا کے چار ممالک -انڈونشیا -نائجیریا -پاکستان اور کینیا سے کم تھی -یہاں تک کہ ہیٹی کے لوگوں کی اکثریت بھی عام چینیوں سے زیادہ امیر تھی -پھر چشمے فلک نے وہ نظارہ دیکھا -جو کسی مجزے سے کم نہ تھا -چالیس سالوں میں چینیوں […]
سچ اور آپ کا کیرئر؟
آپ نے سوشل میڈیا پر ابصار عالم کا ایک کلپ دیکھا ہو گا . جس میں وہ ایک خاتون صحافی کو غصے اور رعونت کے ساتھ یہ دھمکی دے رہے ہیں کہ آپ ایسی بات نہ کریں (یعنی سچ بیان نہ کریں ) ورنہ یہ آپ کےکیرئر کیلئے اچھا نہیں گا .خاتون یہ کہہ رہی ہیں […]
!!!! راجہ گدھ
جنگل کے تمام باسی ،گدھ کے بارے میں شکایت کرتے ہیں کہ وہ راتوں کو انھیں سونے نہیں دیتا . چیختا ،چلاتا ہے . نہ ہی خود آرام کرتا ہے اور نہ دوسروں کو آرام کرنے دیتا ہے . عدالت لگائی جاتی ہے . گدھ کو حکم دیا جاتا ہے کہ وہ حاضر ہو . […]
!خاموشی اور رضامندی
. (Howard Zinn) مشہور امریکی ، ادیب ، ڈرامہ نگار ، سماجی کارکن اور استاد ہاورڈ زن لکھتے ہیں کہ عام طور پر (عوام ) کی خاموشی کو رضامندی پر معمول کر لیا جاتا ہے ۔ جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں ہوتا ؟ خاموشی ، قوموں کی زندگی میں وہ وقت ہوتا ہے . جب […]
!بڑی طاقتوں کے مفادات ہوتے ہیں دوستیاں نہیں
بڑی طاقتوں کے مفادات ہوتے ہیں دوستیاں نہیں . یہ جملہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ بین الاقوامی تعلقات بنیادی طور پر ذاتی یا جذباتی بندھنوں کے بجاۓ .بڑی طاقتوں کے اپنے اپنے قومی مفادات کے تحفظ کی حکمت عملی کےمطابق چلتے ہیں .اس کا مطلب یہ ہے کہ ریاستیں اپنے اپنے قومی […]